+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 13:12:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔