+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 12:31:56
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 265/268 جبکہ پرولائن 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی ہے۔ فل حال  گاہکی سست ہے۔