+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2023 17:12:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285 اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ہلکے مال 275 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں سندھ کے لوکل مال بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 3/4 % سبز دانے والے مال ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 262/265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جن بندوں کو پیسوں کی ضرورت ہے وہ مال بیچ رہے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر بھی نہیں مل رہے ہیں اور ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور نیو کراپ 835 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 330/335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ  385/390 جبکہ برانڈڈ مال 465/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی گاکی ہے۔