+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 15:59:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے کیونکہ مال پنجاب میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔