+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2023 12:49:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 165.50 روپیہ کلو اوپن ہوا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 162 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.25 روپیہ کا ہے۔