Millet | باجرہ
Nov 13 2024
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jul 02 2024 17:37:23 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jul 02 2024 17:36:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 17:32:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کے۔ جامپور مال 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے کھرے مال سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 02 2024 17:31:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 144 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 02 2024 17:26:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 238/239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 9900/9950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا گاہکی ہے کھل کر اور نا ہی بیچ ہے۔ .
Jul 02 2024 17:25:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 02 2024 15:09:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250 روپیہ کوئنٹل یونائٹڈ 13225 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2024 14:57:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:54:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔ .
Jul 02 2024 14:53:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں کام نہیں ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:50:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مصر میں لوکل سٹاکسٹ اور دکاندار گاہک ہیں جس کی وجہ سے مصر کی مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ پچھلے سال انہوں نے 1700 ڈالر کا ریٹ دیکھا ہے۔ لیکن مصر کی کراپ زیادہ ہے۔ فل حال تو بازار بہتر ہے لیکن آگے جا کر نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ آج شیخوپورہ مارکیٹ بھی تیز ہے کچے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 12000/13000 پر مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:20:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:19:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000/48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 02 2024 14:12:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9350/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔۔ .
Jul 02 2024 14:10:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14894 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے اور کنٹینر کے کروائے جو کہ بہت تیز ہو گئے ہیں کم ہونے کے امکانات ہیں اس سے بھی سی این ایف ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:07:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 13:45:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 13:43:45 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ مل نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225 یونائٹڈ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ملز مال ابھی فل حال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملز نے ٹیکس لگایا ہے۔ ایس جی ایم نے 240 روپے بوری، مہران 270 روپے بوری جبکہ مٹیاری 282 روپیہ بوری ٹیکس لگایا ہے۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹیکس کی وجہ سے زیادہ تر ملز سیلنگ نہیں دیے رہی ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:51:53 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 02 2024 12:50:52 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25700/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 02 2024 12:49:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور میں جامپور اور لودھراں کوالٹی مال سٹاک ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کھرے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:26:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی ہلکی ہے۔ تاہم ابھی کوالٹی مال 100/200 اوپر بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:26:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9875/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 12:25:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی نئے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 01 2024 18:26:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:21:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:16:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2024 18:13:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8000/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال کھرے مال سامنے نہیں ہیں۔ ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ س جاتی ہے۔ .
Jul 01 2024 18:09:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ کے اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 01 2024 18:08:37 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott