+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2023 12:20:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 9825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9850 کنجوانی 9850 کمالیہ اور کشمیر 9800 جبکہ سویرا شوگر ملز 9725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9650 جبکہ اتحاد شوگر ملز 9580 جے ڈی ڈبلیو 9595 ڈھرکی اے کے ٹی 9600 اور گھوٹکی 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 9750 سے 9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9565 تک ہوے ہیں۔  گزشتہ روز اپریل کے سودے 10125/10135 تک ہوے ہیں 250/260 ڈیپازٹ پر۔ تقریباً 1000/1200 ٹرک کا کام ہوا ہے یہ سودے انڈر پارٹی ہوے ہیں کسی مل نے مال نہیں بیچا۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ پر تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے۔  دوسری جانب ملیں مضبوط ہیں ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔