+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 19:28:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19000 کا خریدار بن گیا ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں اچھی ڈیمانڈ تھی ریٹیل میں۔