+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 18:10:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔