+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 12:39:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچےکام ہو رہے ہیں۔  کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی  285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور  385/390  روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔