+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 12:02:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 2000 روپیہ من گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد  پنڈی اور پشاور 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ بہت کم ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مال انتہائ مہنگے ہیں۔ لوگ بہت کم بکنگ میں جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے 4000 ڈالر سے اوپر چلی گئ ہے مارکیٹ۔