+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 15:28:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مال تقریباً ختم ہیں۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 235/36 مانگ رہا ہے۔ کرمسن مسور  فارمرز ڈریس 235 جبکہ مشین کلین 238 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی اور 14 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔