+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 11:30:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی 165/66 جبکہ نمبر ون کوالٹی 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔