+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2023 16:26:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 9675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9685 تک کام ہوے ہیں۔