+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2023 15:14:35
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 285/290  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مال اچھے ہیں۔ ان کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکو 9 ایم ایم جارج برانڈ کے 460 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔