+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2023 14:49:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال سوموار پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔