+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2023 14:05:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10050 روپیہ کوائنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العریبیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 9950 کمالیہ کنجوانی کشمیر 9900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سویرا 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 9675 اتحاد 9675 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی ٹیکس پیڈ 9700 ایس جی ایم الائنس ٹیکس پیڈ 9710 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر وغیرہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فاران 9800 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9660 میں مل جاتے ہیں۔ یہ ٹیکس ان پیڈ ہیں۔اپریل کے سودوں کے 10125 تک کام ہوئے تھے رات کو۔ ابھی فل حال کام سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہوئے ہیں ملیں سیلنگ نہیں دیں گی۔  مارکیٹ میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔