+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 15:00:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں  25 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 6775 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی ریگولر کوالٹی 175 روپیہ کلو جبکہ فالکن بریج کے مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم 665 جبکہ نمبر ون گریڈ 695 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا بھی 640/55 تک بک ہوا ہے۔ جبکہ دبی کے راستے انڈیا کے مال بھی 725 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ کافی مقدار میں ہو رہی ہے۔ دبئی سے جو بکنگ ہوئی ہے وہ دس پندرہ دن تک پہنچ جائیں گے۔ فل الحال تو تیزی کا ماحول بنا ہوا ہے۔ لیکن 10 جولائی تک پورٹ پر تھوڑے تھوڑے مال لگنا شروع ہونگے۔ انٹر بنک میں ڈالر 208.30 تک پہنچ گیا ہے۔ 665 ڈالر والا کراچی اکر 148 میں پڑتا ہے۔ جبکہ 695 والا 155 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت پنجاب کے ایمپورٹرز دھڑا دھڑ بکنگ کرا رہے ہیں۔