+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 14:03:15
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آج الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔