+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 13:51:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5  روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے 285 سے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں بھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے  200/300 توڑے آمدن ہے۔ 10000/10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکو 9 ایم ایم جارج برانڈ کے 480 روپیہ جیسے حالات ہیں۔