+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 11:23:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 158 اور جہاز والے مال کے 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔