+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 17:33:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں رشین چیکو کا گاہک کم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مال صاف کر کے ِبک رہے ہیں 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں بھی تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے  200/300 توڑے آمدن ہو جاتی ہے۔ 10000/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔