+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 16:29:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں کنٹینر والے مال 162 جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 158/159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر کالا چنا 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔