+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 14:56:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کا 10200 تک کام ہؤا ہے۔ جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز کے 10050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے 9755/60 جیسے حالات ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9750 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ میں عارضی ٹھہراؤ ہے۔ دوبارہ چل پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے 10100 میں کام ہوا ہے 5 اپریل کی پیمنٹ پر۔ ملیں مضبوط ہیں۔ زیریں سندھ میں آرمی شوگر ملز کے 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے ماہرین کے مطابق یک دم پیسے پڑے ہیں اس لئے تھوڑا بہت سانس لے کر مارکیٹ دوبارہ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔