+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 12:54:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آسٹریلین کالا چنا کا ریٹ کراچی  مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور نمبر ون کوالٹی 163 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی کا فرق سی ایچ کے ایم کے مقابلے میں پہلے دو روپیہ کلو تھا اب فرق 3 روپیہ کلو کا ہوگیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نمبر ون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہے۔  سی ایچ کے ایم کوالٹی 160 تک کام ہوے ہیں جبکہ 20 دن کی پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 284/85 کی سطح پر ہے۔ جب بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔