+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 12:15:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 3890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔