+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 18:25:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9500 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس پیڈ کی۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ مارچ کے سودے 9590 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔