+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 17:59:37
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 سوڈان کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکی کمزور ہوئ ہے اور اچھے مال 290 روپیہ کلو تک کام ہو اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔