پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8075 المعز 2 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8075 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7880 آر وائی کے 7890 جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7865 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7860 ایس جی ایم 7875 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8000 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8040 کا لیول ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔