+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 19:15:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3850 جبکہ سبی لائن 3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا  278/80 جبکہ پرولائن 325/30 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ آمدن میں ہلکے مال آ رہے ہیں۔ 4050/4150 کی مارکیٹ تھی
 اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا نہیں ہے۔ جہاں کہیں ِبکرا نکلا مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔