+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 12:29:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 9850 جبکہ رمضان اور العربیہ نو سیل ہیں۔  فیصل آباد سائیڈ کسان 9725 سویرا 9625 کنجوانی 9625 جبکہ کشمیر 9650 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔  جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 9500 جبکہ آر وائی کے 9550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں بھی 9500 کا لیول ہے۔  جبکہ زیریں سندھ میں 9600 سے 9650 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے میں چشمہ شوگر ملز 9630 جبکہ میرن شوگر 9610 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودے رات کو 9565 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 9525 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال پلئیر مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔   حاضر والے ریٹ ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔