+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 16:49:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 12350 کی بیچ آ جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔