+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 16:00:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل باریک فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  جبکہ ہائبرڈ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سیلنگ کم ہے۔