+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 16:41:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13200 کا گاہک بن گیا ہے۔ جبکہ کراچی بھی 93.310 کلو کے 14000 جیسے بھاؤ ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے ملرز خریدار ہیں۔ اگر گوار میل کے ریٹ میں 10 روپیہ کلو کی کمی ہوئی ہے اور 155 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے گم کا پڑتا اچھا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں بھی ملر کو وارہ ہے۔  پنجاب کی مارکیٹ مضبوط نظر آرہی جبکہ سندھ بھی مضبوط ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے اتنی زیادہ بیچ نہیں آتی ہے