+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 13:08:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3900 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہوئی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 278 میں کام ہوا ہے جبکہ پرولائن 320 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4150/4200 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ایک گاڑی ک آمدن تھی۔