+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 12:29:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9500 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9400 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان اور العربیہ 9300 پاپولر 9300 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 9300/9325 کشمیر کمالیہ 9250 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 9125 اور اتفاق شوگر ملز کے ریٹ 9125 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 9085 یونائیٹڈ 9085 اتحاد 9085 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 9085 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں واقع آباد گار۔ میر پور مہران فاران 9225 باندی 9215 النور 9215 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارچ کے سودے 9330 تک ہوے ہیں۔