+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 11:45:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 175/176 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی ہے اور مال بھی مل رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار ڈالر پر ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔