+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 17:57:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8970/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارچ کے سودوں کے 9270 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے۔ حاضر میں بیچ کم ہے۔  مارکیٹ کل مزید تیز کھلے گی کیونکہ حاضر میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔  پیر کی پیمنٹ پر 9025 میں ملتی نہیں ہے۔