+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 17:36:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں 4000/4100 مارکیٹ بہتر ہے

ہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 325 جبکہ دوسرے برانڈ 285 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہے گاہک بن جاتا ہے بیچ کم آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4400 مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔