+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 17:34:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے کراچی تھر پارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب میں بیچ کم ہے۔ کیونکہ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے دوسری جانب آج گوار میل بھی کچھ بہتر ہے۔