+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 14:22:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید تیز ہوے ہیں اور 8925 سے 8950 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کا 9230/35 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہت گرم نظر آرہی ہے