+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 13:45:20
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن تھی اور 10500/11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بہت گاہکی ہے ے جو مال آ رہے ہیں دھڑا دھڑ ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب منڈیوں میں مال شارٹ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گولی کوالٹی کہ جبکہ ٹکڑا کوالٹی 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 285/286 کے لیول پر پہنچ گیا ہے۔ جن لوگوں نے افغان ٹرانزٹ کے ذرائعے مال منگوائے ہوئے ہیں ڈالر تیز ہونے سے ان کے پڑتے مہنگے ہو گئے ہیں۔ ان کی بیچ نہیں ہے فل حال۔