+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 12:31:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی میں تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی لیکن بیچ اتنی زیادہ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر نے 17 روپیہ کی بڑی چھلانگ لگائی اور اس 285 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  چونکہ گوار گم ایکسپورٹ ہوتی ہے اور کرنسی جب کمزور ہوتی ہے تو ایکسپورٹرز کا وارہ پڑتا بہتر ہو جاتا ہے۔  اس لئے گوارہ بھی بہتر ہو سکتا ہے۔