+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 15:06:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے وقت 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 175.50 کا خریدار ہے۔ 176 ہی سمجھنا چاہیے مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 268.80 پیسے کا ہو گیا ہے۔  اور ڈالر کھل کر مل بھی نہیں رہا ہے۔