+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 14:16:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 8885 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔  مارچ کے سودوں کی 9205 جیسی صورتحال ہے۔ آج زیادہ تر سودے آپس میں سیٹل ہو رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں تین ملیں بند ہو گئی ہیں۔ 6 ملیں آج بند ہو جائیں گی۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔