+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 11:35:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق  ڈالر تیز ہو گیا ہے 266/267 روپیہ تک ریٹ آ رہے ہیں انٹر بینک میں۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر 283 کنٹینر کی آمدن تھی کالا چنا کراچی پورٹ پر۔