+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 11:32:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8150 پاپولر شوگر ملز 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8050 کنجوانی 8075 جبکہ کسان شوگر ملز 8100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7900 آر وائی کے 7920 جے ڈی ڈبلیو 7885 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7885 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7885/90 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں نوابشاھ زون النور شوگر ملز 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں آباد گار 8075 فاران 8070 مہران 8075 تھر پارکر 8070 میر پور 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔