+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 12:28:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9300 بھلوال 9100 پاپولر 9050 جبکہ رمضان اور العربیہ 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ 9075 کشمیر 9075 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8880 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8850 یونائیٹڈ اور اتحاد بھی 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8760 کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8740 جبکہ گھوٹکی 8760 جیسے حالات ہیں ان ٹیکس پیڈ مال کے۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور ٹنڈو چمبڑ وغیرہ 8925 جبکہ میرپور آباد گار 9025 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔