+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 17:56:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600/3650 بھاگ 3500/3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش تھی۔ 
سفید جوار گنگا 270 جبکہ پرولائن 310 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔