+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 19:38:53
  • Comments

Sesame | تل

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 16600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔